دنیا کے تمام مسلمانوں کے لئے بلند انسان

رابع بیطاط؛ الجزائر عوامی پارلیمنٹ کے اسپیکر

ID: 79891 | Date: 2024/04/02

امام خمینی ایسے عظیم انسان اور شجاع تھے جو ایران میں مسلم معاشره سے متعلق نہیں تھے بلکہ دنیا کے تمام مسلمانوں سے متعلق تھے۔