استکبار سے مقابلہ میں نمایاں کردار

اریٹیریا کی آزادی کے عوامی محاذ کے سکریٹری

ID: 79730 | Date: 2024/03/14

شاه کے کٹھ پتلی حکومت کو سرنگوں کرنے اور ایران کو عالمی مقام دلانے میں امام خمینی نے فعالیت کی اور اسلام کی عظمت و شان بڑھانے اور دنیا کے مظلوموں کا دفاع کرنے میں استکباری طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دنیا میں ظالموں کو رسوا کرنے مین نمایاں کردار ادا کیا۔