قربانی کے گوشت کو کس طرح تقسیم کیا جاسکتا ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 156

ID: 78595 | Date: 2023/10/15

سوال: قربانی کے گوشت کو کس طرح تقسیم کیا جاسکتا ہے؟


جواب: مستحب یہ ہے کہ قربانی کے گوشت کوتین حصوں میں  تقسیم کرے ایک تہائی خود کھائے، ایک تہائی صدقہ کرے اور ایک تہائی کسی کو ہدیہ کے طور پر دے اوراحوط یہ ہے کہ قربانی کے گوشت میں  سے تھوڑا سے ضرور کھائے اگرچہ واجب نہیں ہے۔


تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 156