سوال: اونٹ کی قربانی کی شرائط میں، عمر کی کیا شرط ہے؟
جواب: اونٹ کیلئے معتبر یہ ہے کہ چھٹے سال میں داخل ہو چکا ہو۔
تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 155