کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 154

ID: 78525 | Date: 2023/10/01

سوال: کس جانور کی قربانی افضل ہے؟


جواب: اونٹ کی قربانی افضل ہے۔


تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 154