کیا سعی میں نیت اورخلوص نیت کا ہونا باقی عبادات کی طرح واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

ID: 78074 | Date: 2023/08/10

سوال: کیا سعی میں  نیت اورخلوص نیت کا ہونا باقی عبادات کی طرح واجب ہے؟


جواب: سعی عبادت ہے اوراس میں  نیت اورخلوص نیت کاہونا باقی عبادات کی طرح واجب ہے اورسعی رکن ہے اورا س کاعمداً یا سہواً ترک کرنے کے حکم میں  ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144