انمول قیادت

علی رضا؛ شیعہ ترقی پسند جوانوں کی فیڈریشن کے سربراہ

ID: 78051 | Date: 2023/08/08

امام خمینی کی رحلت سے عالم اسلام انمول قائد، بے مثال رہنما، فلسفی اور ایسی ممتاز شخصیت جس نے پوری دنیا کو اسلام کی طرف متوجہ کردیا سے محروم ہوگیا۔