کیا طواف کے دوران بولنا، ہنسنا اور شعر پڑھنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 141

ID: 77802 | Date: 2023/07/14

سوال: کیا طواف کے دوران بولنا، ہنسنا اور شعر پڑھنا جائز ہے؟


جواب: بولنا، ہنسنا اور شعر پڑھنا اس کے طواف کو نقصان نہیں  پہنچاتا لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے اور طواف کے دوران قرائت قرآن،  دعا اور ذکر خدا مستحب ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 141