کیا مستحب طواف کوعذر کے بغیر (بھی) بیچ سے چھوڑنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 140

ID: 77782 | Date: 2023/07/02

سوال: کیا مستحب طواف کوعذر کے بغیر (بھی) بیچ سے چھوڑنا جائز ہے؟


جواب: مستحب طواف کوعذر کے بغیر (بھی) بیچ سے چھوڑنا جائز ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 140