فنا فی الله اور پرہیزگار انسان

احمد سجاد؛ رانچر یونیورسٹی میں اردو ادب کے استاد اور مجلہ ابلاغ کے مدیر

ID: 77576 | Date: 2023/06/07

میں نے ایک عظیم عالم اور پرہیزگار انسان سے ملاقات کی ہے۔ وہ صرف ایران کے مسلمانوں کی قیادت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کی قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ آپ مکمل طور پر فنا فی الله تھے۔ آپ نے کبھی یہ نہیں کہا کہ یہ انقلاب میں نے برپا کیا ہے بلکہ ہمیشہ کہا کہ یہ انقلاب خدا کا تحفہ ہے۔