امام خمینی نے صرف ایرانیوں کو آزاد طریقہ سے زندگی گذارنے کا درس نہیں دیا ہے کہ عالم اسلام کے لئے نمونہ فراہم کردیا ہے اور ہمیشہ دنیا کے دبے کچلے لوگوں کے حامی رہے بلکہ اپنی رحلت سے ہمیں بھی یتیم کرگئے ہیں۔