حج کے دوران ہاتھ اور پائوں کے تمام ناخن کاٹنے کا کفارہ کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 131

ID: 77135 | Date: 2023/05/09

سوال: حج کے دوران ہاتھ اور پائوں کے تمام ناخن کاٹنے کا کفارہ کیا ہے؟


جواب: ہاتھ کے تمام ناخن کاٹنے کا کفارہ ایک گوسفند ہے اور پائوں  کے تمام ناخن کاٹنے کا کفارہ (بھی) ایک گوسفند ہے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 131