مرد میدان اور مصلی

مولانا سید کرار حسین؛ اسلامی عالم اور دانشور

ID: 76789 | Date: 2023/04/08

آپ الہی مرد، اللہ سے راز و نیاز کرنے والے، مرد میدان اور مصلی تھے۔ آپ نے ایک طرف دنیا سے منہ موڑا تو دوسری طرف انسانیت کی نجات کے لئے مارے طاغوتوں اور ظالم حکمرانوں سے جنگ کی۔ آپ کی سادہ زیستی، آپ کے روحانی چہرہ سے نمایاں ہے کیونکہ آپ دینا کی زینتوں کے اسیر نہیں تھے۔ آپ کی خوشی اور آپ کا شوق جمال حضرت حق کا دیدار ہے۔