نصیحت کی ذکر خدا سے حفاظت

میں نے ایک دن امام سے کہا..

ID: 76708 | Date: 2023/03/26

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید محمد جواد علم الہدی


میں نے ایک دن امام سے کہا: کبھی انسان کے اندر نصیحت کی کیفیت پیدا ہوتی ہے لیکن بہت جلد ختم ہوجاتی ہے تو اس کے لئے کیا کرے؟ آپ نے فرمایا: اسے ذکر اور نفسانی خواہشات کے اسیر لوگوں سے دوری اختیار کرکے اس کی حفاظت کی جائے۔