آپ کے درخشاں کارنامہ دنیا کے لئے نمونہ

خورشید انور؛ یونیورسٹی کے استاد

ID: 76530 | Date: 2023/02/18

آیت اللہ خمینی جن کا درخشاں کارنامہ پوری دنیا کے لئے نمونہ ہے اور آپ کی قابل قدر خدمات مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور دشمنوں کی ناراضگی کا سبب ہوئیں۔ افسوس کہ آپ ہمارے درمیان نہیں ہیں۔