کیا حالت احرام میں خوشبودار چیزوں کو بیچنے اور خریدنے سے اجتناب کرنا چاہیئے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 125

ID: 76503 | Date: 2023/03/10

سوال: کیا حالت احرام میں خوشبودار چیزوں  کو بیچنے اور خریدنے سے اجتناب کرنا چاہیئے؟


جواب: خوشبودار چیزوں کو بیچنے، خریدنے اور دیکھنے میں  کوئی اشکال نہیں ہے لیکن واجب ہے کہ انہیں  سونگھنے سے اجتناب کیاجائے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 125