ریاحین کیا ہے؟ اور کیا حالت احرام میں اس سے اجتناب کرنا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

ID: 76501 | Date: 2023/03/06

سوال: ریاحین کیا ہے؟ اور کیا حالت احرام میں اس سے اجتناب کرنا واجب ہے؟


جواب: ریاحین سے اجتناب کرنا واجب ہے اوراسے مراد ہروہ پودا ہے جس میں  خوشبو پائی جاتی ہو۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124