اخلاق عمل کی کوشش کرو

میں نے ایک دن روحانی بلندی اور اس کی آراستگی کے لئے امام سے رہنمائی چاہی

ID: 76450 | Date: 2023/03/19

اخلاق عمل کی کوشش کرو


راوی: آیت الله احمد جنتی




میں نے ایک دن روحانی بلندی اور اس کی آراستگی کے لئے امام سے رہنمائی چاہی تو آپ نے بہت ہی مختصر جملہ میں فرمایا: عمل میں اخلاص کی کوشش کرو۔