قربانی دے کر ہمیں انقلاب اسلامی کی حفاظت کرنا چاہئے اور اس مکتب کو جاری رکھنے کیلئے کہ جس میں مستضعفین کی نجات اور مستکبرین کی نابودی ہے، نفسانی خواہشات سے پرہیز کریں جو شیطان کی میراث ہے۔

ID: 76230 | Date: 2023/01/30