کیا احرام کے دوکپڑوں سے زیادہ کپڑے پہننے میں اشکال ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 120

ID: 76171 | Date: 2023/01/25

سوال: کیا احرام کے دوکپڑوں  سے زیادہ کپڑے پہننے میں اشکال ہے؟


جواب: شرائط کاخیال رکھتے ہوئے احرام کے دو کپڑوں  سے زیادہ کپڑے پہننے میں  کوئی اشکال نہیں  چاہے مجبوری نہ بھی ہو۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 120