دنیا کے مسلمانوں کو قریب کرنے کا سبب

بہروز علی اف؛ نخچیوان کے صدر جمہوریہ کے معاون اول

ID: 76074 | Date: 2023/01/10

امام خمینی نے مسلمانوں کے اندر تازہ روح پھونکی۔ امام عظیم شخصیت کے مالک تھے جو مختلف مسلمانوں کو ایک دوسرے سے قریب کرنے کا باعث ہوئے۔