اسلامی انقلاب کی خاطر قربانیاں دی ہیں

ID: 75985 | Date: 2022/12/24
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (رہ) کیا فرماتے ہیں؟


رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ یہ انقلاب کسی ایک خاص قوم کے لئے نہیں بلکہ اس کا مقصد مطلوموں کی حمایت کرنا ہے ہم نے اسلامی انقلاب کی خاطر بہت قربانیاں دی ہیں