بے بنیاد دعوے اور ایرانی خواتین کے حقوق

حالیہ ہفتوں میں امریکہ کی سربراہی میں مغربی ممالک نے حالیہ ہنگامہ آرائی کو بہانہ بنا کر ایران میں خواتین کے حقوق کے نام نہاد تحفظ کے نام پر ایک وسیع منفی پروپیگنڈہ مہم شروع کر رکھی ہے

ID: 75774 | Date: 2022/12/17