اسلام کا چہرہ

سید جعفر الشعف؛ ملائشین مولف

ID: 75695 | Date: 2022/12/20

امام خمینی (رح) اسلام کا چہرہ تھے۔ وہ تنہا ہی انقلاب اور پوری ملت تھے۔ امام خمینی کروڑوں مسلمانوں کے دل میں روحانی قوت کو وجود میں لانے کا سرچشمہ تھے جو فطرتا اسلام کے دوستدار تھے۔ امام نے اسلام کے عالمی اور حقیقی نظریہ کو لوگوں کے سامنے پیش کیا اور اسے دنیا میں متعارف کرایا۔ آپ کی زندگی اسلام کے لئے تھی۔ امام رحلت کرگئے ہیں لیکن آپ کی میراث زندہ ہے اور ترقی کررہی ہی اور اسلام کے عالمی دشمنوں پر فوقیت لے جائے گی۔