امام خمینی لوگوں کو خوش کرتے تھے

ID: 75649 | Date: 2022/12/02
امام خمینی لوگوں کو خوش کرتے تھے


محسن رفیقدوست  اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں بہشت زہرا جاتے ہوئے شہید رجائی سڑک میں جب امام کی گاڑیوں کو لوگوں نے اُٹھا لیا تھا احمد آغا کی حالت کافی خراب ہو گئی تھی  اور وہ تھوڑی دیر تک گاڑی ہی میں بیہوش ہو گے لیکن اس ساری صورتحال میں امام کے چہرے پر ذرا بھی تبدیلی رونما نہیں ہوئی اور وہ اسی طرح مسکراتے رہے۔