قرن المنازل کہاں واقع ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 112

ID: 75557 | Date: 2022/12/02

سوال: قرن المنازل کہاں واقع ہے؟


جواب: طائف کے باشندوں  اوراس راستے سے گزرنے والوں کا میقات ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 112