یلملم کہاں واقع ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 112

ID: 75556 | Date: 2022/11/30

سوال: یلملم کہاں واقع ہے؟


جواب: یمن کے باشندوں اوراس راستے سے گزرنے والوں کا میقات ہے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 112