کلمة الله کی بلندی

احمد فیض حمید؛ ایران میں ملائیشیا کے سفیر

ID: 75533 | Date: 2022/12/06

ہم جمہوری اسلامی اور امام کے تمام چاہنے والوں کو تہہ دل سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔ آپ نے اپنی با برکت عمر، مسلمانوں کی عزت اور افتخار کی راہ میں فدا کردی اور کلمة الله کی بلندی کے لئے مجاہدت کی۔ ہم اس غمگین ایام میں خدا سے دعا کرتے ہیں کہ خدا آپ کو اور آپ کے ایمان کو قوی کرے اور ہم لوگ آپ کے اس غم میں شریک ہیں۔