امام خمینی (رح) تاریخ اسلام کے عظیم مصلح تھے۔ امام خمینی کا مشرق اور مغرب دو بلاک سے وابستگی کی مخالفت کرنا اور ان دونوں قطب سے الگ ہو کر مستقل اور خود مختار ہونے کی دعوت در حقیقت ایک عالمانہ موقف تھا۔