میقات کی تعداد کتنی ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 111

ID: 75334 | Date: 2022/11/20

سوال: میقات کی تعداد کتنی ہیں؟


جواب: میقات کی تعداد عمرۂ حج کے لئے پانچ ہے:


اول: ذوالحلیفہ


دوم: عقیق


سوم: جحفہ


چہارم: یلملم


پنجم: قرن المنازل


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 111