حج افراد اور حج تمتع میں کیا فرق پائی جاتی ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 110

ID: 75330 | Date: 2022/11/14

سوال: حج افراد اور حج تمتع میں کیا فرق پائی جاتی ہے؟


جواب: حج افراد کی کیفیت ایک چیز کے علاوہ (باقی میں) حج تمتع کی طرح ہے اور وہ یہ ہے کہ حج تمتع میں  قربانی واجب ہے جبکہ حج افراد میں  مستحب ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 110