حج کی کتنی قسمیں ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 105

ID: 75325 | Date: 2022/11/04

سوال: حج کی کتنی قسمیں ہیں؟


جواب: حج کی تین قسمیں ہیں: تمتع، قران اور افراد۔


اورپہلی قسم اس شخص کا فریضہ ہے جو مکہ سے دور ہو اور آخری دو اس کا فریضہ ہے جو حاضر ہو یعنی مکے سے دور نہ ہو اور دوری کی مقدار بنا بر احوط  مکہ سے چاروں  طرف اڑتالیس میل ہے


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 105