کیا حرام مال سے حج بجا لاسکتے ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 104

ID: 75323 | Date: 2022/11/02

سوال: کیا حرام مال سے حج بجا لاسکتے ہیں؟


جواب: حرام مال سے حج کرنا جائز نہیں ہے اور مشتبہ مال سے جائز ہے جیسے ظالموں کے انعامات سے جب کہ اس کے حرام ہونے کا علم نہ ہو۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 104