کیا حج پر زیادہ خرچ کرنا مکروہ ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103

ID: 75322 | Date: 2022/10/31

سوال: کیا حج پر زیادہ خرچ کرنا مکروہ ہے؟


جواب: حج پر زیادہ خرچ کرنا مستحب ہے اورحج کرنا حج کے اخراجات کو صدقے کے طور پر دینے سے افضل ہے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103