پہلی مجلس فاتحہ میں شرکت

آیت الله بروجردی (رح) کا 13/ شوال سن 40/ ق میں انتقال ہوا

ID: 75298 | Date: 2022/11/15

پہلی مجلس فاتحہ میں شرکت


راوی: آیت الله سید حسین طاہری خرم آبادی


آیت الله بروجردی (رح) کا 13/ شوال سن 40/ ق میں انتقال ہوا اور امام نے 25/ شوال کو مجلس فاتحہ رکھی اور یہی وہ پہلی مجلس فاتحہ تھی جس میں امام نے شرکت کی ہے اور اس کے بعد مجالس فاتحہ میں شریک ہونے لگے۔