نیابتی حج کن کی طرف سے کیا جا سکتا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 91

ID: 75079 | Date: 2022/10/09

سوال: نیابتی حج کن کی طرف سے کیا جا سکتا ہے؟


جواب: وہ شخص جو مرچکا ہواس کا نائب بننا ہرصورت میں  صحیح ہے جبکہ زندہ شخص کی نیابت صرف مستحب اورواجب کی کچھ صورتوں  میں  درست ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 91