مال کے لئے خضوع نہ کریں

امام خمینی (رح) شہریہ تقسیم کرنے میں اس بات کی کوشش کرتے تھے

ID: 75037 | Date: 2022/09/23

مال کے لئے خضوع نہ کریں


راوی: آیت الله محمد محمدی گیلانی


امام خمینی (رح) شہریہ تقسیم کرنے میں اس بات کی کوشش کرتے تھے کہ ان کے اندر مال کی امید نہ پیدا ہو اور وہ اپنی عزت نفس نہ کھوئیں اور مال کے لئے خضوع و خشوع نہ کریں۔