شرائط وجوب حج کتنے ہیں؟

استطاعت مال، صحت بدن، قوت، جسم، راستے کا کھلا ہونے

ID: 74863 | Date: 2022/08/30

سوال: شرائط وجوب حج کتنے ہیں؟


جواب: شرائط وجوب حج یہ چند شرائط ہیں:


پہلی شرط:  بلوغ اور عقل کے لحاظ سے کامل ہونا


دوسری شرط: آزاد ہونا


تیسری شرط: استطاعت مال، صحت بدن، قوت، جسم، راستے کا کھلا ہونے، راہ کا پرامن ہونے اور وقت وسیع و کافی ہونے کے لحاظ سے


 


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 70