علماء کی زندگی پاکیزه ہو

امام خمینی (رح) علماء اور طلاب کا بہت احترام کرتے تھے

ID: 74825 | Date: 2022/08/31

علماء کی زندگی پاکیزه ہو


راوی: آیت الله خلخالی


امام خمینی (رح) علماء اور طلاب کا بہت احترام کرتے تھے اور ان لوگوں کو ممتاز اور نمایاں جانتے تھے اور کہتے تھے: علماء کی زندگی پاکیزہ ہونی چاہیئے۔