امام خمینی نے ایران کے وزیر خارجہ کو کس بات کی تاکید کی تھی؟

اسلامی تحریک کے رہنما امام خمینی نے فرمایا انشاء اللہ آپ جب بیرون ملک جائیں گے

ID: 74763 | Date: 2022/08/27
امام خمینی نے ایران کے وزیر خارجہ کو کس بات کی تاکید کی تھی؟


اسلامی تحریک کے رہنما امام خمینی نے  فرمایا انشاء اللہ آپ جب بیرون ملک جائیں گے اور آپ کے ساتھ کام کرنے والا ہر شخص حتی چاے بنانے والے میں کسی قسم کا کوئی انحراف نہیں ہونا چاہیے اسلامی انقلاب کے چہرے کو جیسا ہے ویسا ہی وہاں پیش کرنے کی کوشش کریں۔