قیامِ کربلا! قیامت سے پہلے قیامت

سقیفہ بنی ساعدہ میں خلافت کیلئے ووٹنگ یا رائے شماری نہیں ہوئی بلکہ بحث و جدال کے عالم میں خلیفہ دوّم نے آگے بڑھ کر خلیفہ اوّل کے ہاتھ پر بیعت کی

ID: 74760 | Date: 2022/08/27