حقیقت ہمیشہ زندہ ہے

شیخ طہ صابونچی؛ لبنانی شخصیت

ID: 74715 | Date: 2022/08/21

امام خمینی (رح) کے بارے میں گفتگو کرنا ماضی کی ایک حقیقت اور خاتمہ بالخیر حقیقت کا بیان نہیں ہے۔ بلکہ آپ ہمیشہ ایک زندہ و جاوید اور امت مسلمہ کی زندگی میں موثر اور پائیدار حقیقت ہیں۔