انسانی طاقت سے بالاتر طاقت کا بیان

الشعب؛ لبنانی اخبار

ID: 74539 | Date: 2022/07/27

انسانی طاقت سے بالاتر طاقت کا بیان


الشعب؛ لبنانی اخبار


امام خمینی انسانی طاقت سے بالاتر طاقت کو بیان کرنے والے انسان تھے۔ آپ ایسے انسان تھے جس کا ارادہ تلوار سے زیادہ دھار دار اور لوہے سے زیادہ مضبوط تھا۔ آپ ایسے انسان تھے که زندگی، مرنے کے بعد اور اپنی وصیت میں اپنے بعد والوں کے لئے نمونہ تھے۔ یقینا اس حیرت انگیز انسان کی شخصیت ماننے والوں کے دلوں میں زندہ و جاوید رہے گی۔