انشاء اﷲ ہم کعبہ وحج سے جو دنیا میں مظلوموں کی فریاد اور صدائے توحید بلند کرنے کیلئے عظیم منبر ہے، امریکہ و روس اور کفر وشرک کے ساتھ سازش کی صدا بلند نہیں ہونے دیں گے

ID: 74405 | Date: 2022/07/11