قرآن و احادیث سے استفادہ

میں نے ایک بار امام خمینی(رح) سے درس اخلاق کے سلسلہ میں یہ سوال کیا کہ اس کے لئے کس کتاب سے استفادہ کریں

ID: 74326 | Date: 2022/07/17

راوی: آیت الله جعفر سبحانی


میں نے ایک بار امام خمینی(رح) سے درس اخلاق کے سلسلہ میں یہ سوال کیا کہ اس کے لئے کس کتاب سے استفادہ کریں۔ فرمایا: قرآن اور احادیث سے۔ میں نے یاد دلایا کہ "احیاء العلوم کتاب کیسی رہی گی؟" فرمایا: میں نے آغاز میں اس کتاب کی طرف رجوع کیا تھا لیکن بحث کا طریقہ پسند نہیں آیا۔