امام خمینی رہ حکام کو کس بات کی تاکید کرتے تھے

ID: 74319 | Date: 2022/06/30

امام خمینی رہ حکام کو کس بات کی تاکید کرتے تھے


راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا توسلی


حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا توسلی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) لوگوں سے بہت محبت کرتے تھے اور ہمیشہ ملاقات کرنے والوں  کا خیال رکھتے تھے ایک مرتبہ امام بارگاہ کے ایک کاری گر سے آپ نے فرمایا کہ لوگوں کے ساتھ حسن سلوک رکھیں اور ان کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آئیں۔