اسلامی انقلاب نے اسلامی ممالک کو متحد کیا ہے

س تحریک کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس تحریک مسلمانوں اور اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ متحد کیا ہے باطل اور ظالم طاقتوں نے ہمیشہ مسلمانوں اور اسلامی ممالک میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اور ایرا ن میں بھی انہوں نے ایرانی قوم کو گروہوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی

ID: 74317 | Date: 2022/06/28

اسلامی انقلاب نے اسلامی ممالک کو متحد کیا ہے


اس تحریک کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس تحریک مسلمانوں اور اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ متحد کیا ہے باطل اور ظالم طاقتوں نے ہمیشہ مسلمانوں اور اسلامی ممالک میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اور ایرا ن میں بھی انہوں نے ایرانی قوم کو گروہوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی اور انھیں آپس میں لڑانے کی ہر ممکن کی کوشش لیکن الحمد للہ ایرانی قوم نے اپنی بہترین کا بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا اللہ تعالی آپ جوانوں کی حفاظت کرے آپ حضرات اس وقت اسلام کی خدمت میں ہیں اس وقت تک آپ نے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری پر عمل کیا ہے اور امید ہے کہ انشاء اللہ اس کے بعد بھی اسی طرح عمل کریں گے ہم ابھی آدھے راستے میں جس طرح ابھی تک ایران قوم نے کارکردگی دیکھائی ہے لیکن ہم ابھی آدھے راستے میں ہیں ابھی ہمیں بہت لمبا سفر طہ کرنا ہے اب اس کے بعد اس ملک کو آپ ہی نے چلانا ہے آپ جوانوں کو ہی اس ملک کا مستقبل بنانا ہے میری دعا ہے کہ پروردگار ہم سب کو اپنے وظائف پر عمل کرنے کی توفیق دے۔


اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے 9 فروردین 1358 ہجری شمسی  کو عوام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اس تحریک کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس تحریک مسلمانوں اور اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ متحد کیا ہے باطل اور ظالم طاقتوں نے ہمیشہ مسلمانوں اور اسلامی ممالک میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اور ایرا ن میں بھی انہوں نے ایرانی قوم کو گروہوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی اور انھیں آپس میں لڑانے کی ہر ممکن کی کوشش لیکن الحمد للہ ایرانی قوم نے اپنی بہترین کا بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا اللہ تعالی آپ جوانوں کی حفاظت کرے آپ حضرات اس وقت اسلام کی خدمت میں ہیں اس وقت تک آپ نے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری پر عمل کیا ہے اور امید ہے کہ انشاء اللہ اس کے بعد بھی اسی طرح عمل کریں گے ہم ابھی آدھے راستے میں جس طرح ابھی تک ایران قوم نے کارکردگی دیکھائی ہے لیکن ہم ابھی آدھے راستے میں ہیں ابھی ہمیں بہت لمبا سفر طہ کرنا ہے اب اس کے بعد اس ملک کو آپ ہی نے چلانا ہے آپ جوانوں کو ہی اس ملک کا مستقبل بنانا ہے میری دعا ہے کہ پروردگار ہم سب کو اپنے وظائف پر عمل کرنے کی توفیق دے۔


اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ جن لوگوں نے 40 سال تک ہم پر ظلم کئے ہیں وہ آج بھی کمین لگائے ہوئے ہیں کہ ایک مرتبہ پھر ہماری قوم کے خلاف اپنی ظالمانہ کاروائیاں کر سکیں اگر اب ہم نے سستی کی اور اس تحریک کو آگے نہ بڑھایا تو ممکن ہے خدا نخواستہ ایک بار پھر وہ ہماری قوم پر حاکم ہو جائیں لہذا ہم سب کو مل کر ایک دوسرے کے ہاتھ کے ساتھ ہاتھ ملا کر اس ملک کو بنانا ہوگا اور ان ظالموں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔