دروس تعطیل نہ ہوں

آقا مصطفی کی شہادت کی مناسبت سے علمائے نجف نے ان کے چہلم تک مجلس عزا قائم کرنا چاہا تو ....

ID: 74227 | Date: 2022/06/25

آقا مصطفی کی شہادت کی مناسبت سے علمائے نجف نے ان کے چہلم تک مجلس عزا قائم کرنا چاہا تو امام خمینی (رح) نے ان سے کہا: دروس تعطیل نہیں ہونا چاہیئے۔ حضرات کر سکتے ہیں اور اسی وقت شہید مصطفی کے شاگردوں اور چاہنے والوں کو پیغام دیا کہ آپ لوگ زندہ کو سنوارنے والے رہیں اور اس طرح کے موقعوں پر بیتابی نہ کریں، درس و بحث، تزکیہ نفس اور خودسازی میں لگے رہیں۔


علمائے نجف