امام خمینی (رہ) قرآن کریم کی تلاوت کس وقت کیا کرتے تھے

ID: 74210 | Date: 2022/06/24
امام خمینی (رہ) قرآن کریم کی تلاوت کس وقت کیا کرتے تھے


حضرت امام خمینی(رح) نماز شب کے بعد نماز صبح تک قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے اس کے علاوہ جب بھی انہیں فرصت ملتی تھی تو آپ قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے اور دن میں تقریبا آٹھ مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔