خمس سے کیا مراد ہے؟

خمس وہ چیز ہے کہ جواللہ تعالیٰ نے حضر ت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ اوران کی ذریت ’’اللہ ان کی مبارک نسل کو زیادہ کرے ‘‘....

ID: 73882 | Date: 2022/05/13

سوال:خمس سے کیا مراد ہے؟


جواب:خمس وہ چیز ہے کہ جو اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ اوران کی ذریت ’’اللہ ان کی مبارک نسل کو زیادہ کرے ‘‘کے لئے ان کے احترام کے پیش نظر زکات کہ جولوگوں  کے ہاتھوں  کی میل ہے کے عوض قرار دی ہے جوکوئی اس کاایک درہم بھی روک لے وہ ان پرظلم کرنے والوں  اوران کا حق غصب کرنے والوں  میں  سے ہے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 51